Tue. Dec 3rd, 2024
    Big News! 25 lakh People Register For The Apna Ghar Scheme

    Register For The Apna Ghar Scheme

    25 lakh People Register For The Apna Ghar Scheme by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz. The government of Pakistan has decided to provide houses to homeless people in easy instalments. Specific eligibility criteria have been set for the Apna Ghar scheme, individuals who meet this criterion, will get a house on easy instalments for the Apna Ghar scheme from the government. Beneficiaries will apply online to register in the Apna Ghar Scheme. Persons fulfilling the conditions will be declared eligible to join the Apna Ghar scheme.

    The government has introduced an easy application procedure for the Apna Ghar scheme. Beneficiaries will visit their home program website to apply online. You will be eligible if you enter all your correct and correct information in the registration form on the website. Apna Ghar Scheme aims to provide shelter to the homeless. This is a special program which is an aid to eligible individuals. Many people are unable to buy their necessities due to unemployment and are worried about being homeless. 

    The Chief Minister has started a scheme to provide them with a roof. Under the Apna Chhat Apna Ghar scheme, poor sections will be able to get houses in easy instalments. Registration will be completed by entering your household affairs and business information in the registration form on the website.

    Complaint’s Registration Regarding Deductions Of BISP Payments

    اپنا گھر اسکیم کے لیے رجسٹر ہوں

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے اپنا گھر سکیم کے لیے 25 لاکھ لوگوں کا اندراج کیا گیا ہے.   بے  گھر افراد کو حکومت پاکستان کی جانب سے اسان اقساط  پر گھر مہیا کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے ۔ اپنا گھر سکیم  کے لیے ایک خاص اہلیت کا معیار مقرر کیا گیا ہے،  افراد اس معیار کو پورا کریں گے ، حکومت کی جانب سے اپنا گھر سکیم کے لیے اسان اقساط پر   گھر حاصل کریں گے ۔   اپنا گھر سکیم میں رجسٹر ہونے کے لیے مستحقین ان لائن اپلائی کریں گے۔  اپنا گھر سکیم میں شامل ہونے کے لیے شرائط کو پورا کرنے والے افراد اہل قرار دیے جائیں گے۔

    اپنا گھر سکیم میں اپلائی کرنے کے لیے حکومت نے اسان طریقہ کار متعارف کروایا ہے۔  مستحقین ان لائن اپلائی کرنے کے لیے اپنا گھر پروگرام کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں گے۔  ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم میں اپنی تمام درست اور صحیح معلومات درج کرنے پر اہل قرار ہو سکیں گے۔  اپنا گھر سکیم کا مقصد بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنا ہے۔  

    یہ ایک خاص پروگرام ہے جو اہل افراد اہل افراد کے لیے ایک امداد ہے ۔ کئی افراد بے روزگار ہونے کی وجہ سے اپنی اشیاء ضروریہ خریدنے سے قاصر ہیں اور بے گھر ہونے کی وجہ سے فکرمند ہے۔  وزیراعلی نے ان کو چھت فراہم کرنے کے لیے اسکیم کا اغاز کر دیا ہے ۔ اپنی چھت اپنا  گھر سکیم کے تحت غریب طبقات اسان اقساط   پر گھر حاصل کر سکیں گے۔  ویب سائٹ پر رجسٹریشن فارم میں اپنے گھریلو معاملات اور  کاروبار کی معلومات درج کرنے پر رجسٹریشن مکمل کی جائے گی۔

    New Update! Punjab Board 9th Class Result Check Online 2024

    Eligibility Criteria Set For Apna Ghar Scheme

    A few criteria must be met to apply for a terrace house. Persons meeting the criteria will be registered by the Government of Pakistan before joining the Apna Ghar scheme. Registration will be done by following some necessary instructions to apply. A specific eligibility criteria has been set by the Government of Pakistan and those who meet this criterion will be eligible for the Apna Ghar scheme. Those who meet the eligibility criteria are listed below:

    • Whose national identity card number is correct
    • People living in Punjab can apply for it
    • Applicant’s age should not be more than about 55 years
    • Individuals who have a plot in their name will not be registered in the program
    • People who are unemployed
    • Homeless people
    • Who have no one to support them and are facing difficulties
    • They will be registered in the Apna Ghar scheme by the government.
    • Individuals who meet the above qualifications are eligible for this program.

    Revolutionary Online Registration for Electric Bikes: What’s New?

    اپنا گھر اسکیم کے لیے اہلیت کا معیار مقرر

    ٹیرس ہاؤس کی درخواست دینے کے لیے چند میارات کو پورا کرنا لازمی ہے.  حکومت پاکستان کی جانب سے اپنا  گھر سکیم میں شامل ہونے سے پہلے معیارات کو پورا کرنے والے افراد رجسٹر کیے جائیں گے ۔ درخواست دینے کے لیے چند ضروری ہدایات پر عمل کرتے ہوئے رجسٹریشن کی جائے گی ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ایک خاص اہلیت کا معیار مقرر کیا گیا ہے اس معیار کو پورا کرنے والے افراد اپنا گھر سکیم کے لیے اہل ہوں گے  ۔ اہلیت کے معیار کو پورا کرنے والے افراد درج زیل   ہیں:

    جن کا قومی شناختی کارڈ نمبر درست ہے

     پنجاب میں رہنے والے افراد اس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

     درخواست گزار کی عمر تقریبا 55 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے 

    جن افراد کے نام پلاٹ ہے یہ پروگرام میں رجسٹر نہیں کیے جائیں گے 

    جو افراد بے روزگار 

    بے گھر افراد

     جن کی کفالت کرنے والا کوئی نہیں اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں 

    حکومت کی جانب سے ان کو اپنا گھر سکیم میں رجسٹر کیا جائے گا۔ 

    New Ehsaas Kafalat Program Latest Update

    Conditions Prescribed For The Scheme

    The government of Pakistan has set some conditions for the Apna Ghar Apna scheme. Those who fulfil these conditions will be able to apply for Bassani Terrace House.

    The applicant must have an identity card, they will be able to apply only after confirming their branch card number.

    • People living in Punjab will apply their roofs for their houses.
    • The monthly income of the applicant must be less than 50 thousand or in case of a little more than 50 thousand can apply for the program.
    • The applicant will not be the owner of the house or plot.
    • Individuals who own plots or houses will not be included in the Apana Chhat Apna Ghar scheme.
    • Candidate must be below 55 years of age.

    8171.Pass.Gov.Pak Site Has Started For Online Registration 2024

    اسکیم کے لیے تجویز کردہ شرائط

    حکومت پاکستان کی جانب سے اپنا گھر اپنا سکیم کے لیے چند شرائط رکھی گئی ہیں ۔ ان شرائط کو پورا کرنے والے افراد باسانی ٹیرس ہاؤس کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔ 

     درخواست گزار کے پاس شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے،  یہ اپنی شاختی کارڈ نمبر کی تصدیق پر ہی اپلائی کر سکیں گے ۔

    پنجاب میں رہنے والے افراد اپنا اپنی چھت اپنا گھر کے لیے اپلائی کریں گے ۔

    درخواست گزار کے ماہانہ امدن کا 50 ہزار سے کم ہونا لازمی ہے یا پھر 50 ہزار سے تھوڑی زیادہ امدن کی صورت میں بھی پروگرام کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

     درخواست گزار کے پاس مکان یا پلاٹ درخواست گزار مکان یا پلاٹ کا مالک نہیں ہوگا ۔

    جو افراد پلاٹ یا مکان کے مالک ہیں ان کو اپنی چھت اپنا گھر سکیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

     امیدوار کے لیے 55 سال سے کم عمر ہونا لازمی ہے۔