Tue. Dec 3rd, 2024
    Get Kafaalat Program Payment From BISP Bank

    Get Kafaalat Program Payment From BISP Bank

    Get Kafaalat Program Payment From BISP Bank has been started. Now all people will contact their nearest bank to get BISP payment, BISP offices have been set up in every district by Govt.

    To get payment from the BISP Center, it is necessary to have an ID card number to get from BISP Bank. The representative will issue the payment on completion of the ID card verification, the beneficiaries will have to verify their ID number and fingerprints to get the full payment.

    It is also necessary to register in the program to know all the information. All ineligible persons should visit their nearest Benazir Income Support Office for registration.

    New Aid Ehsaas Scholarship Program For Male|Female Students 

    BISP بینک سے کفالت پروگرام کی ادائیگی حاصل کریں

    اسپانسر شپ پروگرام کی ادائیگی کے لیے BISB ادائیگی مراکز شروع کر دیے گئے ہیں۔ اب تمام لوگ بی آئی ایس پی کی ادائیگی کے لیے اپنے قریبی بینک سے رابطہ کریں گے، حکومت کی جانب سے ہر ضلع میں بی آئی ایس پی کے دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔

    بی آئی ایس پی سینٹر سے ادائیگی حاصل کرنے کے لیے بی آئی ایس پی بینک سے حاصل کرنے کے لیے شناختی کارڈ نمبر کا ہونا ضروری ہے۔ نمائندہ شناختی کارڈ کی تصدیق مکمل ہونے پر ادائیگی جاری کرے گا، مستفید ہونے والوں کو مکمل ادائیگی حاصل کرنے کے لیے اپنے شناختی نمبر اور فنگر پرنٹس کی تصدیق کرنی ہوگی۔

     تمام معلومات جاننے کے لیے پروگرام میں رجسٹر ہونا بھی ضروری ہے۔ تمام افراد اور ان کے قریبی بینظیر انکم سپورٹ آفس رجسٹریشن کے لیے جائیں گے۔

    Ehsaas Langar Khana Registration Latest Update

    Eligibility Information through SMS

    All eligibility information for the BISP program can now known by SMS. For those who want to know about the eligibility of the program, it is important to remember the ID card number. Get Kafalat Program Payment From BISP Bank.

    After verifying the ID card number, the beneficiaries want to check all their eligibility information through SMS, the beneficiaries will enter their ID card number on the helpline to know their eligibility. Enter all your correct information in this SMS, and send your Shanti card number without any slash to helpline 8171. 

    The BISP representative will confirm the eligibility after knowing the complete details of the ID card number and inform about the eligibility through SMS. All information about the BISP program and eligibility will be communicated through SMS. Payment will be received on registration through this SMS. Beneficiaries will receive their full payment from their nearest camp side on the specified date.

    Register Now To Get BISP Double Payment 12500+12500

    ایس ایم ایس کے ذریعے اہلیت کی معلومات

    بی ائی ایس پی پروگرام کے لیے اہلیت کے تمام معلومات اب تمام افراد ایس ایم ایس کے ذریعے جان سکتے ہیں۔ پروگرام کی اہلیت کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو ان کے لیے شناختی کارڈ نمبر کوئی یاد رکھنا ضروری ہے۔  شناختی کارڈ  نمبر کی تصدیق کروانے پر مستحقین اپنی اہلیت کے تمام معلومات بذریعہ ایس ایم ایس چیک کرنا  چاہتے ہیں،  اہلیت جاننے کے لیے مستحقین اپنا شناختی کارڈ نمبر ہیلپ لائن پرسنٹ کریں گے۔ اس ایس ایم ایس میں اپنی تمام درست معلومات درج کریں گے ، اپنا شانتی کارڈ نمبر بغیر کسی سلیش کے درج کرنے پر ہیلپ لائن  ۸۱۷۱ پر سینڈ کر دیں گے۔ 

     بی ائی ایس پی نمائندہ اہلیت کی تصدیق کرے گا شناختی کارڈ نمبر کی مکمل تفصیلات جاننے کے بعد بذریعہ ایس ایم ایس اہلیت کے متعلق بتائے گا ۔ بی ائی ایس پی پروگرام اور اہلیت کے تمام معلومات بذریعہ ایس ایم ایس بتا دی جائیں گی ۔ اس ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن کرنے پر ادائیگی حاصل کی جائے گی بتائی گئی تاریخ پر مستحقین اپنے قریبی کیمپ سائیڈ سے اپنی مکمل ادائیگی حاصل کریں گے۔

    Punjab Govt Start A New Project To Give Fluid Milk To Students

    Register From The Registration Office

    Beneficiaries will contact the nearest centre for registration of the BISP sponsorship program. Will verify all your information and documents from the BISP centre. Get Kafalat Program Payment From BISP Bank. After updating your information, you will complete the registration in the sponsorship program. After entering all your correct and latest known information in the registration form, submit it.

    The program will first check your eligibility. If you are eligible for this program, you will be registered.

    The sponsoring program registration representative will issue a verification process, you will have to wait until the verification is done. After completing the process, Siddique will be informed about the payment through SMS. 8171 will also receive payment from Campside on receiving payment SMS, Campside representative will provide payment on ID card number fingerprint verification.

    Kafalat Program 9000 Registration For Disqualify People

    بی ائی ایس پی کفالت پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے مستحقین قریبی سینٹر سے رابطہ کریں گے۔  بی ائی ایس پی سینٹر سے اپنی تمام معلومات اور دستاویزات کی تصدیق کروائیں گے ۔ اپنے معلومات کو تازہ ترین کرنے میں کے بعد  کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کو مکمل کریں گے ۔ رجسٹریشن فارم میں اپنی تمام درست اور تازہ ترین معلوم معلومات درج کرنے کے بعد سبمٹ کریں گے ۔ 

    کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کرنے والا نمائندہ تصدیق  کا عمل جاری کرے گا ، تصدیق ہونے تک اپ کو انتظار کرنا ہوگا۔  تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر بذریعہ ایس ایم ایس ادائیگی کے متعلق بتایا جائے گا ۔ 8171 سے ادائیگی کا ایس ایم ایس موصول ہونے پر بھی کیمپ سائیڈ سے ادائیگی حاصل کریں گے ، شناختی کارڈ نمبر فنگر پرنٹس کی تصدیق پر کیمپ سائیڈ پر موجود نمائندہ ادائیگی فراہم کرے گا۔

    Frequently Asked Questions Regarding Kafalat Program Payments

    What to do to get full payment?
    Beneficiaries will get their fingerprints verified to get full payment.

    What to do to get original payment information?
    Send your ID card number to the helpline to get the actual payment information and get the information via SMS.