Table of Contents
Electric Bike Campaign
Establishment Of Charging Station Under CM’s Electric Bike Campaign. Facilities have been provided by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sahiba in the travel autonomy of women. Charging stations have been established near Liberty Chowk under the Electric Bike Campaign, the charging stations will be installed by the Bank of Punjab. The government of Pakistan has prepared a plan for charging facilities for eligible people in the electric bike scheme.
Charging stations will be provided to the private sector at suitable locations and labor for setting up these charging stations will be given in minimum time. This campaign has been started by the Government of Pakistan to provide the best facilities to the students. The government has given good news to electric bike users they will now be provided with charging station facilities.
الیکٹرک بائک مہم
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے خواتین کی سفری خود مختاری میں سہولیات فراہم کی گئی ہیں . الیکٹرک بائک مہم کے تحت لبرٹی چوک کے پاس چارجنگ سٹیٹس کا قیام کیا گیا ہے، چارجنگ سٹیشن بینک اف پنجاب کی جانب سے لگائے جائیں گے . حکومت پاکستان نے ا لیکٹرک بائک سکیم میں اہل افراد کے لیے چارجنگ کی سہولیات کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
نجی شعبہ کو چارجنگ سٹیشن مناسب جگہ پر فراہم کیے جائیں گے اور ان چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کی مزدوری کم سے کم وقت میں دی جائے گی۔ حکومت پاکستان کی جانب سے طلبہ کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے اس مہم کا اغاز کیا گیا ہے ۔ حکومت نے الیکٹرک بائک استعمال کرنے والوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ اب ان کو چارجنگ اسٹیشن کی سہولیات دی جائیں گی۔
Complete Registration Details Punjab (PSER) 2024
Online Application For Electric Bikes
To apply online, the beneficiaries will first check their eligibility. An electric bike website has been launched to know the eligibility, you can know all the eligibility information through the portal given on this website. For those who are not able to register, there is good news that they will also complete their registration from this website. To complete the registration you will first need to update your previous information, enter all your latest information in the registration form.
All male and female students can apply for the electric bike scheme, they will be included in the scheme only if they are eligible. Since the beginning of this campaign, charging stations have been established for students. All people can use their electric bikes freely from the charging station. Students will do their online registration at home by filling out the form given on the website. By entering their information in the form they will be registered, these students will get all their required scheme facilities from Electric Bikes.
Punjab PSER 2024: Final Registration Details and Updates
الیکٹرک بائک کے لیے آن لائن درخواست
ان لائن اپلائی کرنے کے لیے مستحقین سب سے پہلے اپنی اہلیت چیک کریں گے۔ اہلیت جاننے کے لیے الیکٹرک بائک کی ویب سائٹ کا اغاز ہو چکا ہے، اس ویب سائٹ پر دیے گئے پورٹل کے ذریعے اہل کے تمام معلومات جان سکیں۔ جو رجسٹریشن نہیں کر پا رہے تو ان کے لیے خوشخبری ہے کہ اسی ویب سائٹ سے وہ اپنی رجسٹریشن بھی مکمل کریں گے ۔ رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے پچھلی معلومات کو اپڈیٹ کروائیں گے ، اپنی تمام تازہ ترین معلومات رجسٹریشن فارم میں درج کریں گے۔
الیکٹرک بائک سکیم کے لیے تمام طلبہ اور طالبات اپلائی کر سکتے ہیں اہل ہونے پر ہی ان کو سکیم میں شامل کیا جائے گا۔ اس مہم کے اغاز سے ہی اب طلبہ کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کا قیام ہوا ہے ۔ چارجنگ اسٹیشن سے تمام افراد اپنی الیکٹرک بائک باسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ طلبہ اپنی ان لائن رجسٹریشن گھر بیٹھے ویب سائٹ پر دیے گئے، فارم کو پر کرنے پر کریں گے ۔ فارم میں اپنی معلومات درج کرنے سے ان کو رجسٹر کر دیا جائے گا ، یہ طلبہ الیکٹرک بائک سے اپنی تمام ضروریات سکیم کی سہولیات حاصل کریں گے۔
Final Opportunity: Register for Ehsaas Taleemi Wazaif from Home
Eligible Students In The Electric Bike Campaign
A standard of special importance has been set by the Government of Pakistan. Once the eligibility verification is complete, students will fulfil their requirements, students will use the portal provided on the website to check their eligibility. The registration process will be started only after passing the eligibility process. Students who do not receive aid in eligibility criteria face problems that students are out of school due to lack of resources.
- Students who do not go to schools and colleges due to lack of facilities
- who are facing difficulties
- Those who have low income
- Parents who are not able to educate their children due to transportation problems
- Students who have their homes in villages but go to cities for education
- Chief Minister Maryam Nawaz has started an electric bike campaign for them. Under this scheme, students will be able to fulfill all their needs.
Final Opportunity: Register for Ehsaas Taleemi Wazaif from Home
الیکٹرک بائیک مہم میں اہل طلباء
حکومت پاکستان کی جانب سے ایک خاص اہمیت کا معیار رکھا گیا ہے۔ اہلیت کی تصدیق مکمل ہونے پر طلبہ اپنی ضروریات کو پورا کریں گے، طلبہ اپنی اہلیت چیک کر لینے کے لیے ویب سائٹ پر دیے گئے پورٹل کا استعمال کریں گے ۔ اہلیت کے عمل سے گزرنے کے بعد ہی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے گا۔ ان معیارات میں جن طلبہ کو امداد حاصل نہیں ہوئی ج مسائل کا سامنا کرتے ہیں جو طلبہ وسائل کی کمی کے باعث سکولوں سے باہر ہیں
جو طلبہ سکول کالجز کا رخ سہولیات کی کمی کی وجہ سے نہیں کرتے
جو مشکلات کے سامنا کر رہے ہیں
جن کی مآمدن کم ہے
جو والدین اپنے بچوں کو ٹرانسپورٹ کے مسائل کے تحت تعلیم نہیں دلوا پا رہے
جن طلباء کے گھر گاؤں میں ہیں لیکن وہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے شہروں کا رخ کرتے ہیں
ان کے لیے وزیراعلی مریم نواز نے الیکٹرک بائک مہم شروع کی گئی ہے۔ اس سکیم کے تحت طلبہ اپ اپنی تمام ضروریات کو پورا کر سکیں گے۔
3rd Phase: Ineligible BISP Payment Recipients to Become Eligible
A Charging Station In An Electric Bike Campaign
The government has now started setting up charging stations for students who are facing problems while being eligible for the electric bike drive. A charging station has been proposed at Liberty Chowk, the private sector has been announced to provide suitable space for the charging station. The government has approved the charging station for electric bikes in the shortest possible time, students who face problems during transport will now be able to get their facilities from the charging station.
جو طلباء الیکٹرک بائک مہم میں اہل ہونے پر بھی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں حکومت نے ان کے لیے اب چارجنگ سٹیشن کا قیام شروع کر دیا ہے۔ لبرٹی چوک میں چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیشن کی گئی ہے، نجی شعبہ کو چارجنگ سٹیشن کے لیے مناسب جگہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کم سے کم وقت میں الیکٹرک بائک کے لیے چارجنگ سٹیشن کی منظوری دی گئی ہے جو طلبہ ٹرانسپورٹ کے دوران مسائل کا سامنا کرتے ہیں اب چارجنگ سٹیشن سے اپنی سہولیات باسانی حاصل کر سکیں گے۔