Table of Contents
BISP Program Messages Only 8171
Beware Of Fraudsters From BISP Program Messages Only 8171. 8171 is a helpline number from the Benazir Income Support Program that checks eligibility and registration information. Benazir Income Support Program provides various scholarships and funds in the name of BISP, a relief program that assists poor people through grant money.
Benazir Income Support Program provides quarterly assistance to people suffering from extreme poverty, most of the time people receive false SMS messages which contain false messages regarding scholarships and money which are fake and lies. Many people get cheated by following the wrong messages. A dedicated helpline for the Benazir Income Support Program is 8171.
Apart from this, all the other helplines are wrong, many people only aim to extort money from people illegally, and that’s why they use the wrong helplines to track people’s information. Paying attention to bold messages may lead to loss of payment, those who receive false messages in the name of BISP can register a complaint. No need to worry at all as an SMS or call to 8171 will register the complaint. To avoid false messages, you mustn’t pay attention to any messages other than 8171. The easiest way to identify the original messages is that BISP messages are received from the 8171 helpline.
Ehsaas 8171 Web Portal Registration Online New Update
بی آئی ایس پی پروگرام کے پیغامات صرف 8171
بی ائی ایس پی پروگرام کے پیغامات صرف 8171 سے دھوکے بازوں سے ہوشیار رہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے 8171 ایک ہیلپ لائن نمبر ہے جس کے ذریعے اہلیت اور رجسٹریشن کی معلومات جانی جاتی ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بی ائی ایس پی کے نام پر مختلف وظائف اور رقوم فراہم کرتا ہے، یہ پروگرام ایک ایسا امدادی پروگرام ہے جو امدادی رقم کے ذریعے غریب افراد کو امداد مہیا کرتا ہے۔ انتہائی غربت کا شکار افراد کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سہمائی امداد فراہم کی جاتی ہے، اکثر افراد کو غلط ایس ایم ایس موصول ہوتے ہیں جن میں وظائف اور رقم کے حوالے سے غلط پیغامات بھیجے جاتے ہیں سراسر جعلی اور جھوٹ ہوتے ہییں۔
غلط پیغامات پر عمل کرنے سے اکثر افراد دھوکہ کھاتے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے ایک مخصوص ہیلپ لائن 8171 ہے۔ اس کے علاوہ باقی سارے ہیلپ لائن غلط ہیں کئی افراد کا مقصد صرف اور صرف عوام سے ناجائز طور پر پیسہ بٹورنا ہوتا ہے، اسی لیے وہ غلط ہیلپ لائن کا استعمال کر کے لوگوں کی معلومات کو ٹریک کرتے ہیں ۔ جلی پیغامات پر توجہ دینے سے ادائیگی سے محروم ہو سکتے ہیں، جن افراد کو بی ائی ایس پی کے نام پر غلط پیغامات موصول ہوتے ہیں تو یہ شکایت کا اندراج کروا سکتے ہیں ۔
۸۱۷۱
فکر مند ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ۸۱۷۱ پر ایس ایم ایس یا پھر کال کرنے سے شکایت کا اندراج کیا جائے گا۔ جھوٹے پیغامات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ اپ ۸۱۷۱ کے علاوہ کسی دوسرے پیغامات کو پر توجہ نہ دیں ۔ اصل پیغامات کو پہچاننے کا سب سے اسان طریقہ یہ ہے کہ بی ائی ایس پی کے پیغامات 8171 ہیلپ لائن سے موصول ہوتے ہیں۔
Ehsaas Atta Program And Free Atta Archives 2024
Complaints In BISP
Beneficiaries will use the helpline number to file a complaint in the BISP program. Complaints can be lodged by calling or SMS on 8171. Individuals facing problems in the Benazir Income Support Program can also lodge complaints by contacting the nearest office. You will visit the registration center with your documents go to the representative on the complaint and tell the purpose of the assistance. The representative will provide a complaint form. In which the problems will be listed. If the request is valid, the representative will resolve your issue immediately.
بی آئی ایس پی میں شکایات
بی آئی ایس پی پروگرام میں شکایت کروانے کے لیے مستحقین ہیلپ لائن نمبر کا استعمال کریں گے ۔ 8171 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے شکایت درج کروائی جا سکتی ہے جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو قریبی دفتر سے رابطہ کرنے پر بھی شکایت کروا سکتے ہیں۔ اپنے دستاویزات کے ساتھ رجسٹریشن سینٹر پر تشریف لے جائیں گے شکایت پر موجود نمائندے کے پاس جا کر امد کا مقصد بتائیں گے ۔ نمائندہ ایک شکایت فارم فراہم کرے گا ۔ جس میں مسائل درج کیے جائیں گے۔ درخواست درست ہونے کی صورت میں نمائندہ اپ کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرے گا۔
Ehsaas Registration Online 2024 Status Check By CNIC 8171
How To Avoid False Messages
To avoid false messages, will pay attention to the message received from the 8171 number. People who do not know the procedure of recognizing the original messages of BISP should remember that these messages are received from 8171. This is a dedicated helpline number from the Government of Pakistan that informs all correct and correct information about BISP. Beware Of Fraudsters From BISP Program Messages Only 8171.
People who are facing problems can call 8171 to issue their problem call and by paying attention to the message received from any helpline other than 8171, the information can be tracked. Many people contact fake headline numbers to collect money, try to avoid these messages, and recognize genuine BISP messages.
جھوٹے پیغامات سے بچنے کے لیے 8171 نمبر سے موصول ہونے والے پیغام پر توجہ دیں گے ۔ جن افراد کو بی ائی ایس پی کے اصل پیغامات پہچاننے کا طریقہ کار معلوم نہیں تو یاد رہے کہ یہ پیغامات 8171 سے موصول ہوتے ہیں ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے یہ ایک مخصوص ہیلپ لائن نمبر ہے جو بی ائی ایس پی کی تمام درست اور صحیح معلومات سے اگاہ کرتا ہے ۔
جن افراد کو مسائل کا سامنا ہے تو یہ 8171 پر رابطہ کر کے اپنے مسئلے کال نکال سکتے ہیں اور 8171 کے علاوہ کسی دوسرے ہیلپ لائن سے موصول ہونے والے پیغام پر توجہ دینے سے معلومات ٹریک ہو سکتی ہیں۔ کئی افراد پیسے بٹورنے کے لیے غلط ہیڈ لائن نمبر سے رابطہ کرتے ہیں، ان پیغامات سے بچنے کی کوشش کریں اور وی ائی ایس پی کے اصل پیغامات کو پہچانے۔
How To Get First BISP Payment After Dynamic Registration
BISP Toll-Free Number
The Government of Pakistan has established a call center for information on the Benazir Income Support Program. Those who are concerned about knowing the information about the Benazir Income Support Program can contact the call centre to solve the problem. The toll-free number can also used to lodge a complaint, accurate and correct information will be provided through the helpline number.
For those who want to know about the program, contact with the BISP call centre has been started, these people can know all the information by using the toll-free number. Beware Of Fraudsters From BISP Program Messages Only 8171. Contacting BISP toll-free number 080026477 number can resolve the issues or learn all BISP payment information.
Registration For Himmat Card 7500 Has Started
بی ائی ایس پی ٹول فری نمبر
حکومت پاکستان کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی معلومات کے لیے کال سینٹر کا قیام کیا گیا ہے ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی معلومات جاننے کے لیے جو افراد فکر مند ہیں تو کال سینٹر پر رابطہ کر کے مسئلے کا نکال سکتے ہیں ۔ شکایت درج کروانے کے لیے بھی ٹول فری نمبر کا استعمال کیا جا سکتا ہے، ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے درست اور صحیح معلومات فراہم کی جائیں گی ۔
جو افراد پروگرام کے متعلق جاننا چاہتے ہیں ان کے لیے بی ائی ایس پی کال سینٹر سے رابطہ کا اغاز ہو چکا ہے، ٹول فری نمبر کے استعمال سے یہ افراد تمام معلومات جان سکتے ہیں۔ بی ائی ایس پی ٹول فری نمبر 080026477 نمبر رابطہ کرنے سے مسائل حل نکالا جا سکتا ہے یا پھر بی ائی ایس پی ادائیگی کی تمام معلومات جان سکتے ہیں۔